You should not travel without necessity and purpose.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
السَّفَرُ قِطْعَةٌ مِنَ الْعَذَابِ يَمْنَعُ أَحَدَكُمْ
طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ وَنَوْمَهُ ، فَإِذَا قَضَى
نَهْمَتَهُ فَلْيُعَجِّلْ إِلَى أَهْلِهِ.
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے،آدمی کو
کھانے پینے اور سونے(ہر ایک چیز)
سے روک دیتا ہے،اس لیے جب کوئی
اپنی ضرورت پوری کر چکے تو
فوراً گھر واپس آ جائے ۔
*عنوان*
بغیر ضرورت اور مقصد کے سفر
نہیں کرنا چاہیے
*حوالہ*: صحیح بخاری.
حدیث نمبر:1804
🌙 29 جمادی الاولی 1446ھجری
بمطابق 2 دسمبر 2024 بروز پیر
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.