Prayers while Traveling

Dars e Hadis by M. Ahsan

Nov 30 2024 • 2 mins

A lot of prayer should be arranged while traveling.


*🌴درسِ حدیث🌴*

عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ:كَانَ رَسُولُ اللهِ

صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ فِي سَفَرٍ

فَعَرَّسَ بِلَيْلٍ، اضْطَجَعَ عَلَى يَمِينِهِ،

وَإِذَا عَرَّسَ قُبَيْلَ الصُّبْحِ نَصَبَ ذِرَاعَهُ،

وَوَضَعَ رَأْسَهُ عَلَى كَفِّهِ»


*نبی کریمﷺ کا فرمان*

رسول اللہ ﷺ جب سفر میں ہوتے اور

رات ( کے آخری حصے ) میں آرام کے

لیے لیٹتے تو دائیں پہلو پر لیٹتے اور

جب صبح سے ذرا پہلے لیٹتے تو اپنی

کہنی کھڑی کر لیتے اور سر ہتھیلی

پر ٹکا لیتے(تاکہ زیادہ گہری نیند نہ آئے

*عنوان*

سفر کی حالت میں نماز کا بہت

اہتمام کرنا چاہیے

*حوالہ*: صحیح مسلم.

حدیث نمبر:1565

🌙 27 جمادی الاولی 1446ھجری

بمطابق 30 نومبر 2024 بروز ہفتہ

آواز:محمد احسن عالم


Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.