Take care of others' needs while traveling

Dars e Hadis by M. Ahsan

Dec 1 2024 • 2 mins

If traveling with a convoy, take care of the needs of your colleagues.


*🌴درسِ حدیث🌴*

عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،رضي الله عنه قَالَ:

قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

وَمَنْ كَانَ لَهُ فَضْلٌ مِنْ زَادٍ، فَلْيَعُدْ بِهِ

عَلَى مَنْ لَا زَادَ لَهُ»،

*نبی کریمﷺ کا فرمان*

جس کے پاس زائد از ضرورت زادراہ ہے

وہ اس کے ذریعے سے ایسے شخص کی

خیر خواہی کرے جس کے پاس

زادراہ نہیں ہے ۔

*عنوان*

اگر کسی قافلہ کے ساتھ سفر کر رہے ہیں

تو اپنے ساتھیوں کی ضروریات

کا خیال کریں

*حوالہ*: صحیح مسلم.

حدیث نمبر:4517

🌙 28 جمادی الاولی 1446ھجری

بمطابق 1 دسمبر 2024 بروز اتوار

آواز:محمد احسن عالم


Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.