It is not permissible for a woman to travel without a mahram, even if it is umrah or hajj.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ،
أَنْ تُسَافِرَ مَسِيرَةَ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ
لَيْسَ مَعَهَا حُرْمَةٌ ،
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
کسی خاتون کے لیے جو اللہ اور اس کے
رسول پر ایمان رکھتی ہو ، جائز نہیں
کہ ایک دن رات کا سفر بغیر
کسی محرم کے کرے ۔
*عنوان*
کسی خاتون کا محرم کے بغیر سفر
کرنا جائز نہیں چاہے وہ عمرہ یا حج
ہی کا سفر کیوں نہ ہو
*حوالہ*: صحیح بخاری.
حدیث نمبر:1088
🌙 25 جمادی الاولی 1446ھجری
بمطابق 28 نومبر 2024 بروز جمعرات
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.