Home
Home
Podcasts
Podcasts
Library
Cancel
Dars e Hadis by M. Ahsan
Mustafeez Ali
Follow
Short clips of daily Hadis e Mubaraka by Muhammad Ahsan Alam Sb.
Hosted on Acast. See
acast.com/privacy
for more information.
read less
Religion & Spirituality
Religion & Spirituality
Islam
Islam
Start Here
4d ago
Not to travel without any purpose.
You should not travel without necessity and purpose.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَالسَّفَرُ قِطْعَةٌ مِنَ الْعَذَابِ يَمْنَعُ أَحَدَكُمْ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ وَنَوْمَهُ ، فَإِذَا قَضَى نَهْمَتَهُ فَلْيُعَجِّلْ إِلَى أَهْلِهِ. *نبی کریمﷺ کا فرمان*سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے،آدمی کو کھانے پینے اور سونے(ہر ایک چیز) سے روک دیتا ہے،اس لیے جب کوئی اپنی ضرورت پوری کر چکے تو فوراً گھر واپس آ جائے ۔*عنوان*بغیر ضرورت اور مقصد کے سفرنہیں کرنا چاہیے *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:1804🌙 29 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 2 دسمبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Episodes
4d ago
Not to travel without any purpose.
You should not travel without necessity and purpose.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَالسَّفَرُ قِطْعَةٌ مِنَ الْعَذَابِ يَمْنَعُ أَحَدَكُمْ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ وَنَوْمَهُ ، فَإِذَا قَضَى نَهْمَتَهُ فَلْيُعَجِّلْ إِلَى أَهْلِهِ. *نبی کریمﷺ کا فرمان*سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے،آدمی کو کھانے پینے اور سونے(ہر ایک چیز) سے روک دیتا ہے،اس لیے جب کوئی اپنی ضرورت پوری کر چکے تو فوراً گھر واپس آ جائے ۔*عنوان*بغیر ضرورت اور مقصد کے سفرنہیں کرنا چاہیے *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:1804🌙 29 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 2 دسمبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
5d ago
Take care of others' needs while traveling
If traveling with a convoy, take care of the needs of your colleagues.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،رضي الله عنه قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَوَمَنْ كَانَ لَهُ فَضْلٌ مِنْ زَادٍ، فَلْيَعُدْ بِهِ عَلَى مَنْ لَا زَادَ لَهُ»، *نبی کریمﷺ کا فرمان*جس کے پاس زائد از ضرورت زادراہ ہے وہ اس کے ذریعے سے ایسے شخص کی خیر خواہی کرے جس کے پاس زادراہ نہیں ہے ۔*عنوان*اگر کسی قافلہ کے ساتھ سفر کر رہے ہیں تو اپنے ساتھیوں کی ضروریات کا خیال کریں *حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:4517🌙 28 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 1 دسمبر 2024 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
6d ago
Prayers while Traveling
A lot of prayer should be arranged while traveling.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ:كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ فِي سَفَرٍ فَعَرَّسَ بِلَيْلٍ، اضْطَجَعَ عَلَى يَمِينِهِ، وَإِذَا عَرَّسَ قُبَيْلَ الصُّبْحِ نَصَبَ ذِرَاعَهُ، وَوَضَعَ رَأْسَهُ عَلَى كَفِّهِ» *نبی کریمﷺ کا فرمان*رسول اللہ ﷺ جب سفر میں ہوتے اور رات ( کے آخری حصے ) میں آرام کے لیے لیٹتے تو دائیں پہلو پر لیٹتے اور جب صبح سے ذرا پہلے لیٹتے تو اپنی کہنی کھڑی کر لیتے اور سر ہتھیلی پر ٹکا لیتے(تاکہ زیادہ گہری نیند نہ آئے*عنوان*سفر کی حالت میں نماز کا بہت اہتمام کرنا چاہیے *حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:1565🌙 27 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 30 نومبر 2024 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
1w ago
Dislike blocking or narrowing the way
Parking a car or otherwise blocking or narrowing the way is highly undesirable in the eyes of Sharia.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَفَبَعَثَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنَادِيًا يُنَادِي فِي النَّاسِ أَنَّ مَنْ ضَيَّقَ مَنْزِلًا أَوْ قَطَعَ طَرِيقًا فَلَا جِهَادَ لَهُ . *نبی کریمﷺ کا فرمان* ۔۔۔تو نبی ﷺ نے اپنا ایک منادی بھیجا جس نے لوگوں میں اعلان کیا:جو شخص خیمہ لگانے میں تنگی کرے یا راستہ کاٹے تو اس کا جہاد نہیں ۔*عنوان*گاڑی پارک کرنے یا کسی اور صورتمیں راستہ بند یا تنگ کرنا شریعت کی نظر میں انتہائی ناپسندیدہ ہے*حوالہ*: سننِ ابی داود. حدیث نمبر:2629🌙 26 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 29 نومبر 2024 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Nov 28 2024
Woman not to travel without a Mahram
It is not permissible for a woman to travel without a mahram, even if it is umrah or hajj.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، أَنْ تُسَافِرَ مَسِيرَةَ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ لَيْسَ مَعَهَا حُرْمَةٌ ، *نبی کریمﷺ کا فرمان*کسی خاتون کے لیے جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھتی ہو ، جائز نہیں کہ ایک دن رات کا سفر بغیر کسی محرم کے کرے ۔*عنوان*کسی خاتون کا محرم کے بغیر سفر کرنا جائز نہیں چاہے وہ عمرہ یا حج ہی کا سفر کیوں نہ ہو *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:1088🌙 25 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 28 نومبر 2024 بروز جمعراتآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Nov 11 2024
Perjury is a great sin
Perjury is a great sin.*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِأَكْبَرِ الْكَبَائِرِ ؟ قَالَ : قَوْلُ الزُّورِ أَوْ قَالَ شَهَادَةُ الزُّورِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* پھر فرمایا کیا میں تمہیں سب سے بڑا گناہ نہ بتا دوں ؟ فرمایا کہ جھوٹی بات یا فرمایا کہ جھوٹی شہادت ( سب سے بڑا گناہ ہے )*عنوان*جھوٹی گواہی بہت بڑا گناہ ہے *حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:5977🌙 8 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 11 نومبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Nov 10 2024
Companions of Prophet Muhammad (PBUH) were testified as Best
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) testified that the Companions were well.*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَبْدِ اللَّهِ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ، ثُمَّ يَجِيءُ أَقْوَامٌ تَسْبِقُ شَهَادَةُ أَحَدِهِمْ يَمِينَهُ وَيَمِينُهُ شَهَادَتَهُ *نبی کریمﷺ کا فرمان*سب سے بہتر میرے زمانہ کے لوگ ہیں پھر وہ لوگ جو اس کے بعد ہوں گے پھر وہ لوگ جو اس کے بعد ہوں گے اور اس کے بعد ایسے لوگوں کا زمانہ آئے گا جو قسم سے پہلے گواہی دیں گے اور گواہی سے پہلے قسم کھائیں گے *عنوان*جماعتِ صحابہ کرام کے خیر ہونے کی گواہی نبی کریمﷺ نے دی ہے لہٰذا سوچ لیں کسی پلمبر کے کی بات ماننی ہے یا نبی کریمﷺ کی؟*حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:2652🌙 7 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 10 نومبر 2024 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Nov 9 2024
Such a big crime is to eat someone's right
How big a crime is to eat someone's right, how important is the accuracy of matters?*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي أُمَامَةَ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنِ اقْتَطَعَ حَقَّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ بِيَمِينِهِ، فَقَدْ أَوْجَبَ اللهُ لَهُ النَّارَ، وَحَرَّمَ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان*جس نے اپنی قسم کے ذریعے سے کسی مسلمان کا حق مارا ، اللہ نے اس کے لیے آگ واجب کر دی اور اس پر جنت حرام ٹھہرائی *عنوان*کسی کا حق کھانا کتنا بڑا جرم ہےمعاملات کی درستگی کس قدر اہم ہے *حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:353🌙 6 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 9 نومبر 2024 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Nov 8 2024
Reciting Durood Sharif frequently on Friday night and Friday
*Virtues of Durood Sharif* Mention the virtues of reciting Durood Sharif frequently on Friday night and Friday*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ اَبِی الدَرْدَاءِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَإِنَّهُ مَشْهُودٌ تَشْهَدُهُ الْمَلَائِكَةُ، وَإِنَّ أَحَدًا لَنْ يُصَلِّيَ عَلَيَّ إِلَّا عُرِضَتْ عَلَيَّ صَلَاتُهُ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهَا ، *نبی کریمﷺ کا فرمان*تم لوگ جمعہ کے دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجو، اس لیے کہ جمعہ کے دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں، اور جو کوئی مجھ پر درود بھیجے گا اس کا درود مجھ پر اس کے فارغ ہوتے ہی پیش کیا جائے گا*عنوان**فضائلِ درود شریف*شبِ جمعہ اور جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنے کے فضائل کا ذکر*حوالہ*:سُنَنِ ابنِ ماجہ. حدیث نمبر:1637🌙 5 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 8 نومبر 2024 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Nov 7 2024
God doesn't like a quarrelsome person.
God doesn't like a quarrelsome person.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَبْغَضَ الرِّجَالِ إِلَى اللَّهِ الْأَلَدُّ الْخَصِمُ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اللہ کے نزدیک انتہائی ناپسندیدہوہ شخص ہےجوسخت جھگڑالو ہو*عنوان*جھگڑالو شخص اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں*حوالہ*: صحیح بخاری. حدیث نمبر:2457🌙 4جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 7 نومبر 2024 بروز جمعراتآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Nov 6 2024
Responsibility of plaintiff vs defendant
It is the responsibility of the plaintiff to establish a witness and the responsibility of the defendant is the oath.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهما قَالَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَوْ يُعْطَى النَّاسُ بِدَعْوَاهُمْ، لَادَّعَى نَاسٌ دِمَاءَ رِجَالٍ وَأَمْوَالَهُمْ، وَلَكِنَّ الْيَمِينَ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اگر لوگوں کو ان کے دعووں کے مطابق دے دیا جائے تو بہت سے لوگ دوسروں کے خون اور ان کے اموال پر دعویٰ کرنے لگیں گے لیکن قسم مدعا علیہ پر ہے ۔‘‘*عنوان*مدعی کے ذمہ گواہ قائم کرنا ہےاور مدعیٰ علیہ کے ذمہ قسم ہے*حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:4470🌙 3 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 6 نومبر 2024 بروز بدھآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Nov 5 2024
Claim on someone else's thing
To claim on someone else's thing that it is mine is to make yourself worthy of hell.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي ذَرٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَوَمَنِ ادَّعَى مَا ليْسَ لَهُ فَلَيْسَ مِنَّا، وَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اور جس نے ایسی چیز کا دعویٰ کیا جو اس کی نہیں ہے ، وہ ہم میں سے نہیں ، وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے ۔*عنوان*کسی دوسرے کی چیز پر یہ دعویٰ کرنا کہ یہ میری ہے خود کو جہنم کا مستحق بنانا ہے *حوالہ*: صحیح مسلم. حدیث نمبر:217🌙 2 جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 5 نومبر 2024 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Nov 4 2024
Bribery is a curse.
Bribery is a curse, avoid it and save the society too.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَلَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّاشِيَ، وَالْمُرْتَشِيَ فِي الْحُكْمِ *نبی کریمﷺ کا فرمان* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلے میں رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے دونوں پر لعنت بھیجی ہے*عنوان*رشوت ایک لعنت ہے اس سے بچیںاور معاشرے کو بھی بچائیں*حوالہ*: جامع ترمذی. حدیث نمبر:1337🌙 یکم جمادی الاولی 1446ھجریبمطابق 4 نومبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Nov 3 2024
Don't eat anyone's right even if the court decides in your favour.
Don't eat anyone's right even if the court decides in your favour.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْها قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ::۔۔۔۔۔فَمَنْ قَضَيْتُ لَهُ مِنْ حَقِّ أَخِيهِ بِشَيْءٍ فَلَا يَأْخُذْ مِنْهُ شَيْئًا، فَإِنَّمَا أَقْطَعُ لَهُ قِطْعَةً مِنَ النَّار *نبی کریمﷺ کا فرمان* ۔۔۔تو جس کے لیے میں اس کے بھائی کے حق کا فیصلہ کر دوں تو وہ اس سے کچھ نہ لے۔ بلاشبہ میں اس کے لیے آگ کا ٹکڑا کاٹ رہا ہوں ۔*عنوان*کسی کا حق نہ کھائیں چاہے عدالتآپ کے حق میں فیصلہ کردے*حوالہ*: سننِ ابی داود. حدیث نمبر:3583🌙30 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 3 نومبر 2024 بروز اتوارآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Nov 2 2024
Not to make decisions in anger.
It is forbidden to make decisions in case of anger*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي بَكْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :لَا يَقْضِي الْحَكَمُ بَيْنَ اثْنَيْنِ، وَهُوَ غَضْبَانُ . *نبی کریمﷺ کا فرمان*’ کوئی حکم ( فیصلہ کرنے والا ) غصے کی حالت میں دونوں فریقوں میں فیصلہ نہ کرے ۔‘‘ *عنوان*غصہ کی حالت میں فیصلہ کرنے سے منع کیا گیا ہے *حوالہ*: سننِ ابی داود. حدیث نمبر:3589🌙29 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 2 نومبر 2024 بروز ہفتہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Nov 1 2024
Listen to both parties.
Before making a decision or forming any opinion, it is necessary to listen to the views of the parties.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَلِيّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :، فَإِذَا جَلَسَ بَيْنَ يَدَيْكَ الْخَصْمَانِ فَلَا تَقْضِيَنَّ حَتَّى تَسْمَعَ مِنِ الْآخَرِ كَمَا سَمِعْتَ مِنِ الْأَوَّلِ فَإِنَّهُ أَحْرَى أَنْ يَتَبَيَّنَ لَكَ الْقَضَاءُ . *نبی کریمﷺ کا فرمان*جب مقدمے کے دو فریق تمہارے سامنے بیٹھیں تو اس وقت تک ہرگز فیصلہ نہ کرنا جب تک دوسرے سے سن نہ لینا جیسے کہ پہلے سے سنا ہو ۔ بلاشبہ یہی چیز زیادہ لائق ہے کہ فیصلہ تمہارے لیے واضح ہو جائے*عنوان*فیصلہ کرنے یا کوئی بھی رائے قائمکرنے سے پہلے فریقین کا مؤقف سننالازم ہے یک طرفہ بات سن کر رائے قائم کرنا جائز نہیں *حوالہ*: سننِ ابی داود. حدیث نمبر:3582🌙28 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق یکم نومبر 2024 بروز جمعہآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Oct 31 2024
A Judge without help of Allah
Whoever decides the wrongdoer, Allah's help does not stay with him and his honour in the eyes of the people is lost.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :إِنَّ اللَّهَ مَعَ الْقَاضِي مَا لَمْ يَجُرْ، فَإِذَا جَارَ تَخَلَّى عَنْهُ، وَلَزِمَهُ الشَّيْطَانُ *نبی کریمﷺ کا فرمان* اللہ کی مدد اور رحمت قاضی کے ساتھ ہوتی ہے جب تک وہ ظلم نہیں کرتا، اور جب وہ ظلم کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی مدد اور رحمت اسے چھوڑ کر الگ ہو جاتی ہے۔ اور اس سے شیطان چمٹ جاتا ہے“۔*عنوان*جو قاضی (جج) ظلم والا فیصلہ کرتا ہے اللہ تعالیٰ کی مدد اس کے ساتھ نہیں رہتی اور لوگوں کی نظر میں اسکی عزت ختم ہو جاتی ہے *حوالہ*: جامع ترمذی. حدیث نمبر:1330🌙27 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 31 اکتوبر 2024 بروز جمعراتآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Oct 30 2024
The Judge goes to Hell
The judge who deliberately makes a wrong decision will enter Hell.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ بُرَيْدَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَالْقُضَاةُ ثَلَاثَةٌ: وَاحِدٌ فِي الْجَنَّةِ، وَاثْنَانِ فِي النَّارِ، ۔۔۔۔۔۔۔۔ *نبی کریمﷺ کا فرمان* قاضی تین طرح کے ہوتے ہیں:ایک جنت میں ہے اور دو آگ میں۔۔۔۔*عنوان*جو قاضی (جج) جان بوجھ کر غلط فیصلہ کرتا ہے وہ جہنم میں داخل ہوگا*حوالہ*: سُنَنِ ابی داود. حدیث نمبر:3573🌙26 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 30 اکتوبر 2024 بروز بدھآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Oct 29 2024
Against the Shari'ah
Recommending to become a judge is also against the shari'ah, even if he becomes a judge by paying a bribe.*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ وَلِيَ الْقَضَاءَ، أَوْ جُعِلَ قَاضِيًا بَيْنَ النَّاسِ، فَقَدْ ذُبِحَ بِغَيْرِ سِكِّينٍ *نبی کریمﷺ کا فرمان* جس شخص کو منصب قضاء پر فائز کیا گیا یا جو لوگوں کا قاضی بنایا گیا، ( گویا ) وہ بغیر چھری کے ذبح کیا گیا*عنوان*قاضی اور جج بننے کے لئے سفارش کروانا بھی مزاجِ شریعت کے خلاف چہ جائیکہ کہ رشوت دے کر جج بنے*حوالہ*: جامع ترمذی. حدیث نمبر:3573🌙25 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 29 اکتوبر 2024 بروز منگلآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.
Oct 28 2024
Keep doors open to subordinates
If any person has any administrative responsibility, he should keep his doors open to the subordinates.*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَمَا مِنْ إِمَامٍ يُغْلِقُ بَابَهُ دُونَ ذَوِي الْحَاجَةِ، وَالْخَلَّةِ، وَالْمَسْكَنَةِ، إِلَّا أَغْلَقَ اللَّهُ أَبْوَابَ السَّمَاءِ دُونَ خَلَّتِهِ، وَحَاجَتِهِ، وَمَسْكَنَتِهِ، *نبی کریمﷺ کا فرمان* جو بھی حاکم حاجت مندوں، محتاجوں اور مسکینوں کے لیے اپنے دروازے بند رکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی ضرورت، حاجت اور مسکنت کے لیے اپنے دروازے بند رکھتا ہے*عنوان*کسی بھی شخص کے پاس اگر کوئی انتظامی ذمہ داری ہے اسکو چاہیے وہ ماتحت لوگوں کے لئے اپنے دروازے کھلے رکھے *حوالہ*: جامع ترمذی. حدیث نمبر:1332🌙24 ربیع الثانی 1446ھجریبمطابق 28 اکتوبر 2024 بروز پیرآواز:محمد احسن عالم Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.